Wednesday 22 November 2017

صفات ثبوتیہ:sifate sabotia.

  وہ صفات جو اللہ کی ذات کے لائق و سزاوار ہیں: 

١:قدیم۔۔۔یعنی    خدا ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

٢:   قادر :     خدا ہر چیز کے کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔

٣:  عالم :     یعنی خدا ہر چیز کےکرنے پر قدرت رکتھا ہے۔

٤ :حی   :     یعنی خدااپنی ذات  سے  زندہ ہے۔

٥: مرید  :    یعنی خدا ارادے سے والا ہے جو کچھ وہ کرتا ہے ارادے سے کرتا ہے۔

٦:  مدرک :   یعنی خدا ہر ایک چیز کو خواہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ بغیر کانوں اور انکھوں کے سنتا اور دیکتھا ہے۔

٧ : متکلم  :   یعنی خدا ہر ایک چیز کو بولنے کی طاقت دے سکتا ہے۔

٨ : صادق  :  یعنی خدا سچا ہے   

Thursday 2 November 2017

the Golden words of Hazrat Ali A.S.

حضرت  علی علیہ السلام کے بہترین الفاظ۔

رونا دل کو روشن کرتا ہے۔

دنیا میں سب سے حطرناک غصہ جوانی کا ہے۔

کسی کا دل نہ دکھاؤ کیوں کہ تم بھی دل رکتھے ہوں۔

قدر کرو اس کی جو تم سے بنا مطلب کے پیار کرے۔

دنیا میں غم بانٹنے والے کم اور والے زیادہ ہیں۔