Wad e saina is the place where Hazrat mosa a.s talking with ALLah .
click for more post
Any kinds islamic post available in this page.i request to all my friends to like my page and get knowledge for the better life.this page contain a different post and videos .
Showing posts with label Islamic text. Show all posts
Showing posts with label Islamic text. Show all posts
Tuesday, 3 April 2018
Thursday, 15 March 2018
Friday, 9 February 2018
Saturday, 3 February 2018
Thursday, 4 January 2018
Sunday, 3 December 2017
Friday, 24 November 2017
Wednesday, 22 November 2017
صفات ثبوتیہ:sifate sabotia.
وہ صفات جو اللہ کی ذات کے لائق و سزاوار ہیں:
١:قدیم۔۔۔یعنی خدا ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
٢: قادر : خدا ہر چیز کے کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔
٣: عالم : یعنی خدا ہر چیز کےکرنے پر قدرت رکتھا ہے۔
٤ :حی : یعنی خدااپنی ذات سے زندہ ہے۔
٥: مرید : یعنی خدا ارادے سے والا ہے جو کچھ وہ کرتا ہے ارادے سے کرتا ہے۔
٦: مدرک : یعنی خدا ہر ایک چیز کو خواہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ بغیر کانوں اور انکھوں کے سنتا اور دیکتھا ہے۔
٧ : متکلم : یعنی خدا ہر ایک چیز کو بولنے کی طاقت دے سکتا ہے۔
٨ : صادق : یعنی خدا سچا ہے

Tuesday, 21 November 2017
Friday, 17 November 2017
Monday, 13 November 2017
Sunday, 12 November 2017
Thursday, 2 November 2017
the Golden words of Hazrat Ali A.S.
حضرت علی علیہ السلام کے بہترین الفاظ۔
دنیا میں سب سے حطرناک غصہ جوانی کا ہے۔
کسی کا دل نہ دکھاؤ کیوں کہ تم بھی دل رکتھے ہوں۔
قدر کرو اس کی جو تم سے بنا مطلب کے پیار کرے۔
دنیا میں غم بانٹنے والے کم اور والے زیادہ ہیں۔
رونا دل کو روشن کرتا ہے۔
دنیا میں سب سے حطرناک غصہ جوانی کا ہے۔
کسی کا دل نہ دکھاؤ کیوں کہ تم بھی دل رکتھے ہوں۔
قدر کرو اس کی جو تم سے بنا مطلب کے پیار کرے۔
دنیا میں غم بانٹنے والے کم اور والے زیادہ ہیں۔
Saturday, 14 October 2017
Great mother.
مجھے میرے ہاتھ کے پانچ انگلیوں سے بہت پیار ہے۔
نہ جانے کونسی انگلی سے مجھے میری ماں نے پکڑ کےچلنا سیکھا یا ہے۔
click on me
نہ جانے کونسی انگلی سے مجھے میری ماں نے پکڑ کےچلنا سیکھا یا ہے۔
click on me
Wednesday, 11 October 2017
Tuesday, 10 October 2017
what is Hikmat?
ولقد اتینا لقمان الحکمتہ
ھم نے لقمان کو حکمت دی۔
سوال یہ ہے کہحکمت سےمراد ہے جو لقمان کو خدا نے عطاکی ۔تو جواب میں یہی کہا جاسکتا ہے۔
کہ حکمت کے بہت سے معنی بیان ہو ے ہیں ۔
مثلا عالم ہستی کے اسرار کی پہچان ،حقائق سے اگاہی ،گفتار و عمل کے ذریعہ حق تک پہنچنا اور
خدا کی معرفت اور پہچان۔
لیکن ان تمام معنی کو ایک جگہ جمع کیا جا سکتا ہے۔اور حکمت کی تفسیر میں یوں کہا جا سکتا ہے۔
کہ جس حکمت کے بارے میں قرآن نے گفتگو کی ہے اور خدا نے لقمان کو جو حکمت عطا فرمائ ہے
وہ مجموعہ ہےوہ معرفت علم،پاکیزہ اخلاق،تقوای اور ھدایت کا نور۔
ایک اور حدیث میں امام جعفر صادق علیالسلام سے اس ایات کی تفسیر میں نقل ہوا ہے کہ
اپ نے فرمایا “اوتی معرفتہ امام زمانہ“
حکمت سے مراد اپنے زمانے کے امام علیہ السلام کی معرفت ہے۔

Sunday, 8 October 2017
Saturday, 7 October 2017
Thursday, 5 October 2017
Wednesday, 4 October 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)