Monday, 25 September 2017

Thursday, 21 September 2017

Ahle Haram and zindan.

اھل حرم اور زندان کا قیدخانہ۔

یزید ملعون نے دربار شام برخاست کرکےاسیروں کو قیدخانے میں مقید کرنے کا حکم دیا ۔مقاتل لکتھے ہیں کہ یہ قیدخانہ اس قدر تنگ و تاریک تھا کہ اہل حرم کے دم گٹھنے لگے ۔۔ایسا محسوس ہوتاتھا کہ مدتوں سے صفائ نہیں ہوئ ۔جانوروں نے اپنا مسکن بنا لیا تھا ۔زہریلے  جانور ادھر ادھر بھا گ رہےتھے۔۔یہ دیکھ کر بچے سہم ہو کر اپنی ماوؤں سے چمٹ گئے۔نازوں کی پلی لاڈلی سکینہ فریاد کرنے لگی اماں میرا دم گھٹ رہاہے۔میں یہاں زندہ نہیں رہ سکتی۔
بےکس و مجبور ماں کیا جواب دے تسلی دے کر گود میں بٹھا لیا۔کافی دن اسی قید و بند کی صعوبتوں میں گزر گئے ایک دن عابد بیمار نے دیکھ کر جناب زینب بیٹھی  ہوءیں نماز دا کر رہی ہیں ۔پوچھا پھوپھی اماں بیٹھ کے نماز پڑھنے کا کیا سبب ہوا فرماتی ہیں ۔
بیٹا یزید کے یہاں سے جو کھانا اور پانی اتا ہوں وہ پورا نہیں ہوتا میں اپنی حصے کا بچوں پہ تقسیمکر دیتی ہوں۔اس وجہ سے نقاہت بڑھ جانے کے سبب بیٹھ کر نماز ادا کر رہی ہوں ۔
ہائے اھل بیت پر کیسی کیسی مصیبتیں پڑی ہیں۔۔زرا تصور کیجے کلیجہ منہ کو اتا ہے ۔کہ کونین کی شہزادیاں اور شام کا زندان۔
عبرت کا مکام تھا۔کہ وہ کچھ اس امت کے ہاتھوں ہو رہا تھا ۔جو امت اس گھرانے سے قیامت میں شفاعت کی طالب تھی۔
التماس دعا نور شمس

Sunday, 17 September 2017

first muharam ka roza.


حضرت امام رضا ع س فرما تے ہیں۔
جو پہلے محرم کوروزہ رکھ کرلله سے دعا کرے گا ،لله اس کے دعا قبول کرے گا
جیسے اس نے حضرت زکریا علہ سلام کی دعا قبول کی اور بیٹا یحی ع س عطا کیا ۔
تمام مومنین سے التما س ہے کہ جس کا بیٹا نہ ہوں وہ پہلے محرم کو روزہ رکھے
انشاءلله بیٹا پیدا ہو گا۔
دعاوں میں یاد رکھے ۔

Saturday, 16 September 2017

Qawal imam Sadiq A.S.

جوخوشبوں انسان کے کردار،اخلاق اور عمل میں ہوتی ھے وہ کسی مشک ،عطریا پھولوں میں نہیں ہوتا۔
اور خوشبوں اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں تکبر آجاتا ہے۔

امام جعفر صادق علیہ اسلام۔

Saturday, 9 September 2017

Friday, 1 September 2017

Qurbani ki Animal.

mubarak Eid ul adha to all muslims.
All over the world the Muslims sacrifice  in different Animal like Goat, camel, sheep,ox and cow.
But All pakistani celebrate Eid e adha very well.
 Mubarak to All Muslims Eid Ul Adha from the core of Heart.