Wednesday 22 November 2017

صفات ثبوتیہ:sifate sabotia.

  وہ صفات جو اللہ کی ذات کے لائق و سزاوار ہیں: 

١:قدیم۔۔۔یعنی    خدا ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

٢:   قادر :     خدا ہر چیز کے کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔

٣:  عالم :     یعنی خدا ہر چیز کےکرنے پر قدرت رکتھا ہے۔

٤ :حی   :     یعنی خدااپنی ذات  سے  زندہ ہے۔

٥: مرید  :    یعنی خدا ارادے سے والا ہے جو کچھ وہ کرتا ہے ارادے سے کرتا ہے۔

٦:  مدرک :   یعنی خدا ہر ایک چیز کو خواہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ بغیر کانوں اور انکھوں کے سنتا اور دیکتھا ہے۔

٧ : متکلم  :   یعنی خدا ہر ایک چیز کو بولنے کی طاقت دے سکتا ہے۔

٨ : صادق  :  یعنی خدا سچا ہے   

Thursday 2 November 2017

the Golden words of Hazrat Ali A.S.

حضرت  علی علیہ السلام کے بہترین الفاظ۔

رونا دل کو روشن کرتا ہے۔

دنیا میں سب سے حطرناک غصہ جوانی کا ہے۔

کسی کا دل نہ دکھاؤ کیوں کہ تم بھی دل رکتھے ہوں۔

قدر کرو اس کی جو تم سے بنا مطلب کے پیار کرے۔

دنیا میں غم بانٹنے والے کم اور والے زیادہ ہیں۔

Saturday 14 October 2017

Great mother.

مجھے میرے ہاتھ کے پانچ انگلیوں سے بہت پیار ہے۔

نہ جانے کونسی انگلی سے مجھے میری ماں نے پکڑ کےچلنا سیکھا یا ہے۔

click on me  

Tuesday 10 October 2017

what is Hikmat?

ولقد اتینا لقمان الحکمتہ
ھم نے لقمان کو حکمت دی۔

سوال یہ ہے کہحکمت سےمراد  ہے جو لقمان کو خدا نے عطاکی ۔تو جواب میں یہی کہا جاسکتا ہے۔

کہ حکمت کے بہت سے معنی بیان  ہو ے ہیں ۔

مثلا عالم ہستی کے اسرار کی پہچان ،حقائق سے اگاہی ،گفتار و عمل کے ذریعہ حق تک پہنچنا اور

خدا کی معرفت اور پہچان۔
لیکن ان تمام معنی کو ایک جگہ جمع کیا جا سکتا ہے۔اور حکمت کی تفسیر میں یوں کہا جا سکتا ہے۔

کہ جس حکمت کے بارے میں قرآن نے گفتگو کی ہے اور خدا نے لقمان کو جو حکمت عطا فرمائ ہے

وہ مجموعہ ہےوہ معرفت علم،پاکیزہ اخلاق،تقوای اور ھدایت کا نور۔

ایک اور حدیث میں امام جعفر صادق علیالسلام  سے اس ایات کی تفسیر میں نقل ہوا ہے کہ

اپ نے فرمایا “اوتی معرفتہ امام زمانہ“
حکمت سے مراد اپنے زمانے کے امام علیہ السلام کی معرفت ہے۔

Tuesday 3 October 2017

Hazrat Imam Hussain A.S

اگر دنیا میں انقلاب لانا چاہتے ہوں تو تہزیب نفس کا اغاز خود سے کرو
 

تو دنیا خود بدل جا ے گی۔
 

Monday 2 October 2017

mazlome karbala.

عباس ,اکبر،قاسم،اصغر کو شھید دیکھ کر شکر کا سجدہ کرنا اسے حسین علیہ السلام کہتے ہیں۔

یہ سب دیکھنے کے بعد بھا ئ کو اور اپنی چادر دے کر سجدہ ادا کرنے کو زینب س ع کہتے ہیں۔

Thursday 21 September 2017

Ahle Haram and zindan.

اھل حرم اور زندان کا قیدخانہ۔

یزید ملعون نے دربار شام برخاست کرکےاسیروں کو قیدخانے میں مقید کرنے کا حکم دیا ۔مقاتل لکتھے ہیں کہ یہ قیدخانہ اس قدر تنگ و تاریک تھا کہ اہل حرم کے دم گٹھنے لگے ۔۔ایسا محسوس ہوتاتھا کہ مدتوں سے صفائ نہیں ہوئ ۔جانوروں نے اپنا مسکن بنا لیا تھا ۔زہریلے  جانور ادھر ادھر بھا گ رہےتھے۔۔یہ دیکھ کر بچے سہم ہو کر اپنی ماوؤں سے چمٹ گئے۔نازوں کی پلی لاڈلی سکینہ فریاد کرنے لگی اماں میرا دم گھٹ رہاہے۔میں یہاں زندہ نہیں رہ سکتی۔
بےکس و مجبور ماں کیا جواب دے تسلی دے کر گود میں بٹھا لیا۔کافی دن اسی قید و بند کی صعوبتوں میں گزر گئے ایک دن عابد بیمار نے دیکھ کر جناب زینب بیٹھی  ہوءیں نماز دا کر رہی ہیں ۔پوچھا پھوپھی اماں بیٹھ کے نماز پڑھنے کا کیا سبب ہوا فرماتی ہیں ۔
بیٹا یزید کے یہاں سے جو کھانا اور پانی اتا ہوں وہ پورا نہیں ہوتا میں اپنی حصے کا بچوں پہ تقسیمکر دیتی ہوں۔اس وجہ سے نقاہت بڑھ جانے کے سبب بیٹھ کر نماز ادا کر رہی ہوں ۔
ہائے اھل بیت پر کیسی کیسی مصیبتیں پڑی ہیں۔۔زرا تصور کیجے کلیجہ منہ کو اتا ہے ۔کہ کونین کی شہزادیاں اور شام کا زندان۔
عبرت کا مکام تھا۔کہ وہ کچھ اس امت کے ہاتھوں ہو رہا تھا ۔جو امت اس گھرانے سے قیامت میں شفاعت کی طالب تھی۔
التماس دعا نور شمس

Sunday 17 September 2017

first muharam ka roza.


حضرت امام رضا ع س فرما تے ہیں۔
جو پہلے محرم کوروزہ رکھ کرلله سے دعا کرے گا ،لله اس کے دعا قبول کرے گا
جیسے اس نے حضرت زکریا علہ سلام کی دعا قبول کی اور بیٹا یحی ع س عطا کیا ۔
تمام مومنین سے التما س ہے کہ جس کا بیٹا نہ ہوں وہ پہلے محرم کو روزہ رکھے
انشاءلله بیٹا پیدا ہو گا۔
دعاوں میں یاد رکھے ۔

Saturday 16 September 2017

Qawal imam Sadiq A.S.

جوخوشبوں انسان کے کردار،اخلاق اور عمل میں ہوتی ھے وہ کسی مشک ،عطریا پھولوں میں نہیں ہوتا۔
اور خوشبوں اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں تکبر آجاتا ہے۔

امام جعفر صادق علیہ اسلام۔

Friday 1 September 2017

Qurbani ki Animal.

mubarak Eid ul adha to all muslims.
All over the world the Muslims sacrifice  in different Animal like Goat, camel, sheep,ox and cow.
But All pakistani celebrate Eid e adha very well.
 Mubarak to All Muslims Eid Ul Adha from the core of Heart.

Sunday 27 August 2017

Sirat e Mustaqeem: Qawal Hazrat imam Ali a.s

Sirat e Mustaqeem: Qawal Hazrat imam Ali a.s: حضرت امام علئ کا قول ہے ۔ نصیب اور دل کی اپس میں نہیں بنتی ۔ جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ نصیب میں نہیں ہوتے۔ اور جو نصیب میں ہوتے ہیں و...

Qawal Hazrat imam Ali a.s

حضرت امام علئ کا قول ہے۔

نصیب اور دل کی اپس میں نہیں بنتی۔

جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ نصیب میں نہیں ہوتے۔

اور جو نصیب میں ہوتے ہیں وہ دل میں نہیں ہوتے۔
.............................................................................
TRANSLATION
It is the view of Imam Alaihi
Nausea and heart failure are not formed.
Those who are in the heart are not in despair.

And those who are in love do not have heart.

Wednesday 23 August 2017

Qawal e imam Ali A.S.


حضرت امام علی کا قول ہے۔

زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہے۔

مگر بہت کم  لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں۔ 
................................................................
Translation:

Imam Ali (as) said.

Language weight is very light.


But very few people handle.

Saturday 19 August 2017

Awlad e nareena kily amal.

اولاد نرینہ کیلے عمل۔۔یہ سورتیں پانی پردم کریں ۔۱؛سورہ محمد ۲'سورہ مریم ۳۔سورہ یوسف پانی پر دم کریں حمل  کے پہلے یا دوسرے مہیینے سے شروع کرے جب پانی کم ہوجاے مزید اور پانی ڈالے اخرتک استعمال کرے انشاءاللہ بیٹا پیدا ہوگا۔x

very important amalfor son.x


Sunday 13 August 2017

Green Area in pakistan.

very beautiful and Green Area in pakistan as a like Heaven of the Earth.
when you visit of this area you fell the rest of the heart.
means rest of the heart area.you are seeing the wheat fields and green mountains.
this time the weather of could. the mountain fill from the snow.

Thursday 4 May 2017

verse of Holy Quran.

In Arabic:

والذين يؤذون المؤمين  والمومنات بغير مااكتسبواا فقداحتملوا بهتانا وا ثما مبينا.


translation in urdu:

جولوگ خدآ اور اسکے رسول کو رنج پہنچاتے ہیں۔ان پر خدا دنیا و اخرت میں لعنت کرتا ہے،اور ان کیلے اس نے زلیل کرنے والا عزاب تیار کر رکھا ہے


English translation:


And those who malign believing man and believing women undeservedly they bear the guilt of slander and manifest sin۔

Thursday 27 April 2017

Dunay ki Zindagi kia ha.

  1. دنیا کی زندگی کچھ نہیں سواۓ دھوکے کے سامان کے .
چڑھتا  ھوا سورج روزانہ ڈوبتے ہوے   اعلان  کرتا ہے.کہ کتنا ہی عروج پر چلے جاؤ زوال تمہارا مقدار ہے 

Saturday 7 January 2017

what is seera e mustaqeem?

Sirat e mustaqeem means the straight path. Allah give us two things for the Sirat e mustaqeem  the Holy book means Quran e majeed and walayat e Ali A.S.



to need both for the sirat e mustaqeem.
who take the Quran leave the walayate Ali a.s this is not complete who take the walayat e ali as Leave the Quran  its also Un complete need for the sirat e mustaqeem both Quran and walayate Ali a.s.
(Al Ali un maal quran Alquran o maa Ali a.s)