Monday 1 February 2016

Qawal imam sadiq A.S

"میسر بن عبد لعزیز کہ دیتے ہیں ."کہ امام جعفر صادق نے فرمایا "

اے میسر . الله سے دعا مانگا کرو .اور یہ حیال نہ کرو .کہ تقدیر کے تحت ہر چیز کا فصلہ پہلے ہو چوکا ہے .اور اب دعا 

مانگنا بیکار ہے .الله کے ہاں ایک بہت بڑا درجہ ہے جس پر دعا کے سوا نہیں پہنجا جا سکتا .اگر بندا منہ بند رکھے اور کچھ 

نہ مانگے تو اسے کچھ نہیں ملے گا .تم خدا سے مانگو .وہ تمہیں عطا کرے گا .میسر : یاد رکھو کہ جو شحص کسی درواۓ 

کو مسلسل کھٹکھٹاتا رہے تو آخر کار وہ اس کیلے کھول دیا جاتا ہیں

No comments:

Post a Comment